Tue. Oct 22nd, 2019

رزلٹ F.Sc 2019 نارنگ میں پہلی پوزیشن سٹارز کے نام

لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ امتحان کا نتیجہ آج مورخہ 4 ستمبر 2019 کو کیا۔ علاقہ نارنگ منڈی میں سب سے زیادہ نمبرز سٹارز کالج نارنگ کی طالبہ شہزین فاطمہ نے حاصل کی۔ شاہزین فاطمہ وائٹ واش کرنے والے سلامت علی کی بیٹی ہے۔

شاہزین نے ایف ایس سی رزلٹ میں 1019 نمبرز حاصل کئے۔ اس کے علاوہ شاہزین کے انٹری ٹیسٹ میں بھی  بہت نمایاں نمبرز ہیں۔ بچی کے اساتذہ اسکے میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس میں داخلہ کے لئے پر امید ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.