Tue. Oct 22nd, 2019

گیارویں کے رزلٹ میں علاقہ نارنگ کی تمام پوزیشنز سٹارز نارنگ کے نام

2019 گیارہویں کا رزلٹ
علاقہ بھر سے پہلی 6 پوزیشنز سٹارز نارنگ کے نام۔
علاقہ نارنگ کے نامور ادارے سٹارز کالج نارنگ نے گیارہویں کلاس کے رزلٹ میں پہلی 6 پوزیشنیں اپنے نام کرلی۔
سٹارز کالج مے بوائز میں بھی پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی اور گرلز میں بھی پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔
اس سلسلے میں سٹارز نارنگ کے ڈائریکٹر ناصر مغل کا کہنا تھا کہ سٹارز کی یہ کامیابی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور والدین کے اعتماد کے مرہون منت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © All rights reserved. | Newsphere by AF themes.